کروڑوں دلوں پر راج کرنے والی بھارتی اداکارہ سری دیوی انتقال کر گئیں
محمد علی اتوار 25 فروری 2018 02:34
(جاری ہے)
سری دیوی اپنے شوہر بونی کپور اور صاحبزادی خوشی کے ہمراہ دبئی میں ایک شادی کی تقریب میں شرکت کرنے کیلئے موجود تھیں جہاں ان کی موت واقع ہوئی۔
سری دیوی نے دہائیوں بھارتی فلم انڈسٹری پر راج کیا اور ان کے چاہنے والوں کی تعداد کروڑوں میں تھی۔ تاہم سری دیوی گزشتہ کچھ برسوں سے فلم انڈسٹری سے دوری اختیار کر گئی تھیں۔ سری دیوی نے گزشتہ برس ہی موم کے نام سے بننے والی فلم میں واپسی کی تھی۔ جبکہ انہیں بھارت کے اعلی ترین سول اعزاز سے بھی نوازا گیا تھا۔ سری دیوی کی موت پر بالی وڈ کی معروف شخصیات اور دنیا بھر میں موجود اداکارہ کے مداحوں کی جانب سے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا گیا ہے۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Sawera sheikh
Maria Bello
Mehreen Jabbar
Saif Ali Khan
Sonam Kapoor
sultan rahi
Preity Zinta
Om Puri
Humera Arshad
Kate Winslet
Akshay Kumar
Hammad Farooqi
Showbiz News In Urdu
-
یہ خواہش کرنا بیٹا اداکار نہ بنے، منافقت نہیں ہے، یاسر حسین
-
فیصل قریشی نے ڈرامہ ’ظلم‘ میں بولے گئے ڈائیلاگز پر معافی مانگ لی
-
اداکاری سے قبل پری سکول میں بچوں کے ڈائپر تبدیل کرتی تھی، کیارا ایڈوانی
-
فواد خان کی اداکارہ ممتاز کیساتھ تصاویر وائرل
-
ڈچ اداکار و گلوکار ڈونی رولوِنک نے اسلام قبول کر لیا
-
اقرا سے بڑھ کر کوئی نہیں، بچہ بھی اس کے بعد آتا ہے ، یاسر حسین
-
آرٹس کونسل کے زیر اہتمام موسیقی کے مقابلے یکم جون سے ہوں گے،ڈپٹی کمشنرگجرات
-
رنویرسنگھ نے اپنی ڈیپ فیک ویڈیو کیخلاف مقدمہ درج کروا دیا