موسیقی کے شعبے میں پارٹ ٹائم کام کرنیوالے اسے نقصا ن پہنچا رہے ہیں ‘ سائرہ نسیم
محنت اور لگن سے کمائے گئے نام کو بر قرار رکھنے کیلئے اس سے بڑھ کر محنت کرنا پڑتی ہے ‘ گفتگو
اتوار 4 مارچ 2018 12:20
(جاری ہے)
تاہم میں یہ بھی واضح کرنا چاہتی ہوں کہ جو لوگ اس شعبے میں پارٹ ٹائم کام کر رہے ہیں وہ اس کی ترقی کی بجائے نقصان کا باعث بن رہے ہیں۔ انہوںنے کہا کہ میں نے بہت محنت سے نام کمایا ہے اور اپنے نام کو بر قرار رکھنے کیلئے اس سے بڑھ کر محنت کرنا پڑتی ہے اور یہ صرف مجھ تک محدود نہیں بلکہ دوسرے کئی گلوکاروں کو بھی اس مشق سے گزرنا پڑتا ہے ۔ سائرہ نسیم نے کہا کہ پرستاروں کی چاہت اور ان کی جانب سے حوصلہ افزائی کرنا اعزاز اور فخر کی بات ہے اور میں خوش قسمت ہوں کہ میرے پرستاروں کی تعداد میں کمی کی بجائے اضافہ ہوا ہے۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Amanat Chan
Kajol
Katheryn Winnick
Jeremy Sumpter
Gal Gadot
Anjuman
Shehzad Sheikh
jamil rizvi
Attaullah Khan Niazi Esakhelvi
Aman Trikha
Farah naz
Katherine Schwarzenegger
Showbiz News In Urdu
-
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
-
خواتین کی طرح مرد اداکاروں پر بھی اچھا نظر آنے کا دبائو ہوتا ہے، راجکمار رائو
-
نوازالدین صدیقی بیٹی کو اداکار بنانے کے خواہشمند
-
نامور صداکار، اداکار اور شاعر طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
-
معروف ادیب افسانہ نگار اے حمید کی برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
نازش جہانگیر نے بابراعظم کو ’’سب کا بھائی‘‘ کہہ دیا