خلیجی ملک میں ترک ڈراموں پر پابندی عائد

خلیجی ملک میں ترک ڈراموں پر پابندی عائد
ریاض(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 07 مارچ2018ء) سعودی عرب نے ٹی وی نیٹ ورک پر دکھائے جانے والے مقبول ترک ڈراموں پر پابندی عائد کر دی۔تفصیلات کے مطابق عرب دنیا کے سب سے بڑے پرائیویٹ براڈ کاسٹر ایم بی سی نے کہا ہے کہ اب وہ مزید ترکی کے مشہور و مقبول ڈرامے پیش نہیں کریں گے۔

(جاری ہے)

ایسا کرنے کی اصل وجہ ابھی تک سامنے نہیں آئی اور نہ ہی اس بات کی تصدیق ہوئی ہے کہ ایسا کرنے کا حکم کس نے دیا ہے، لیکن ترکی تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ ڈراموں پر پابندی مذہبی طبقات کے دباؤ میں عائد کی گئی ہے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 07/03/2018 - 16:48:32

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments