ریچا چڈھا بالی وڈ اداکارہ شکیلا کی زندگی پر بننے والی فلم میں جلوہ گر ہوں گی

بدھ 7 مارچ 2018 20:39

ریچا چڈھا بالی وڈ اداکارہ شکیلا کی زندگی پر بننے والی فلم میں جلوہ گر ہوں گی
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 07 مارچ2018ء) بالی وڈ اداکارہ ریچا چڈھا بالی وڈ اداکارہ شکیلا کی زندگی پر بننے والی فلم میں جلوہ گر ہوں گی۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق ہدایتکار اندراجیت لنکیش ان دنوں90کی دہائی کی معروف اداکارہ شکیلا کی زندگی پر فلم بنانے کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں ،فلم میں ریچا چڈھا جلوہ گر ہوں گی۔ فلم کی عکسبندی اپریل میں شروع کی جائے گی جو آئندہ سال کے شروع میں نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔۔

وقت اشاعت : 07/03/2018 - 20:39:38

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :