یوگا سے میرے اندر کافی تبدیلی آئی ہے،سوہا علی خان

بدھ 7 مارچ 2018 20:39

یوگا سے میرے اندر کافی تبدیلی آئی ہے،سوہا علی خان
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 07 مارچ2018ء)بالی وڈ اداکارہ سوہا علی خان نے کہا ہے کہ مجھے یوگا بہت پسند ہے کیونکہ یہ صحت کے لئے بہت اہم ہے۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ سوہا علی خان نے کہا ہے کہ مجھے یوگا بہت پسند ہے کیونکہ یہ صحت کے لئے بہت اہم ہے،میں نے 5 سال قبل یوگا شروع کیااور اپنی بھابھی کرینہ کپور خان کے یوگا انسٹرکٹر سے تربیت لی اور اس پر عمل بھی کیا، یہ ورزش کی ایک بہترین قسم ہے جو روحانی ، ذہنی اور جسمانی ورزش ہے جس سے میرے اندر کافی تبدیلی آئی ہے۔۔

وقت اشاعت : 07/03/2018 - 20:39:38