بھارتی فاسٹ بالر محمد شامی نے اہلیہ حسین جہاں کی جانب سے خو دپرلگائے گئے الزامات کو سازش قرار دیدیا

بدھ 7 مارچ 2018 20:50

بھارتی فاسٹ بالر محمد شامی نے اہلیہ حسین جہاں کی جانب سے خو دپرلگائے گئے الزامات کو سازش قرار دیدیا
کولکتہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 07 مارچ2018ء)بھارتی فاسٹ بالر محمد شامی نے اہلیہ حسین جہاں کی جانب سے خو دپرلگائے گئے الزامات کو سازش قرار دیدیا ۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں محمد شامی کا کہنا تھا کہ سوشل میڈ یا پر ہماری ذاتی زندگی کے بارے میں جو باتیں چل رہی ہیں یہ سب سراسر جھوٹ ہے ،یہ ہمارے خلاف بہت بڑی سازش ہے اور مجھے بدنا م کرنے اور میرا کھیل خراب کرنے کی کوشش کی جارہی ہے ۔۔

وقت اشاعت : 07/03/2018 - 20:50:42