مشہور گلوکار محمد رفیع کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے کل چھ بجے الحمراء ہال میں ادبی بیٹھک ہوگی

بدھ 7 مارچ 2018 21:10

مشہور گلوکار محمد رفیع کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے کل چھ بجے الحمراء ہال میں ادبی بیٹھک ہوگی
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 07 مارچ2018ء)لاہور آرٹس کونسل الحمرا ء کے زیر اہتمام برصغیر کے مشہور گلوکار محمد رفیع کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے ان کے گائے ہوئے گانوں کے گلدستہ پر مبنی تقریب مورخہ8مارچ 2018بروز جمعرات شام 6بجے الحمراء ادبی بیٹھک میں منعقد ہو گی ۔

(جاری ہے)

جس کے میزبان ایگزیکٹو ڈائریکٹر لاہور آرٹس کونسل الحمراء کیپٹن عطا محمد خان جبکہ مہمانان خصوصی ڈاکٹر محمد اقبال شاہد اور مظفر سلیم ہونگے۔

وقت اشاعت : 07/03/2018 - 21:10:45