میری بیٹیاں میرے ساتھ فلم کرنا چاہیں گی تو میں ضرور ان کی حوصلہ افزائی کروں گا، ارجن رامپال

جمعرات 8 مارچ 2018 11:27

میری بیٹیاں میرے ساتھ فلم کرنا چاہیں گی تو میں ضرور ان کی حوصلہ افزائی کروں گا، ارجن رامپال
ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 مارچ2018ء) بالی وڈ اداکار ارجن رامپال نے کہا ہے کہ اگر میری بیٹیاں میرے ساتھ فلم کرنا چاہیں گی تو میںضرور ان کی حوصلہ افزائی کروں گا۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق ارجن رامپالسے انٹرویو میں پوچھا گیا کہ اگر آپ کی بیٹیاں فلم انڈسٹری میں آنا چاہیئں تو آپ کا اس پر کیا ردعمل ہو گا جس پر ارجن رام پال نے کہاکہ وہ تخلیقی صلاحیتوں کی حامل ہیں اور مائیرہ بہت اچھی پینٹنگ کرتی ہے جبکہ ماہیکا کو تھیٹر بہت پسند ہے اور وہ سکول کے ڈراموں میں ضرور حصہ لیتی ہے ۔

ارجن نے کہا کہ میری دونوں بیٹوں کو ڈانس اور موسیقی بہت پسند ہے ،میں کبھی بھی ان پر کسی حوالے سے کوئی دبائو نہیں ڈالوں گا ہاں اگر انہیں میری مدد کی کہیں ضرورت ہوئی تو میں ضرور کروں گا۔
وقت اشاعت : 08/03/2018 - 11:27:43

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :