ڈھول پلیئر عرشمہ مریم نے دوبارہ ماڈلنگ شروع کردی‘اگلے ہفتے دبئی فیشن ویک میں جلوہ گر ہوں گی

جمعہ 9 مارچ 2018 22:13

ڈھول پلیئر عرشمہ مریم نے دوبارہ ماڈلنگ شروع کردی‘اگلے ہفتے دبئی فیشن ویک میں جلوہ گر ہوں گی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 09 مارچ2018ء) ڈھول پلیئر عرشمہ مریم نے دوبارہ ماڈلنگ شروع کردی۔وہ اگلے ہفتے دبئی فیشن ویک میں جلوہ گر ہوں گی جہاں وہ انٹرنیشنل برانڈ کیلئے فوٹو شوٹ بھی کرائیں گی۔

(جاری ہے)

اس حوالے سے ڈھول پلیئر نے بتایا میری اصل پہچان بطور ڈھول پلیئر ہے لیکن میں اب ماڈلنگ کے شعبے میں بھی کامیابی سمیٹنا چاہتی ہوں۔مجھے بچپن سے ہی ماڈلنگ کا بہت شوق تھا اپنی ذاتی مصروفیات کی وجہ سے ماڈلنگ کیلئے وقت نہیں نکال سکی تھی لیکن اب میں اپنی تر توجہ ماڈلنگ کی جانب مرکوز کررہی ہوں۔

وقت اشاعت : 09/03/2018 - 22:13:40

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :