وقت کے ساتھ ساتھ میچور ہو رہی ہوں ‘اب لوگوں کی پہچان بھی ہونا شروع ہو گئی‘ند اچوہدری

ہفتہ 10 مارچ 2018 17:06

وقت کے ساتھ ساتھ میچور ہو رہی ہوں ‘اب لوگوں کی پہچان بھی ہونا شروع ہو گئی‘ند اچوہدری
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 10 مارچ2018ء)اسٹیج کی نامور اداکارہ ندا چوہدری نے کہا ہے کہ وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ میچور ہو رہی ہوں اور اب لوگوں کی پہچان بھی ہونا شروع ہو گئی ہے ، اسٹیج پر ڈانس کی مخالفت کرنے والے گھروں میں بھارتی فلمیں دیکھتے ہیں کیا ہمارا اسٹیج اس سے زیادہ برا ہے۔

(جاری ہے)

ایک انٹر ویو میں اداکارہ نے کہا کہ کوئی بھی انسان ماں کے پیٹ سے سیکھ کر نہیں آتا ، اسٹیج پر جوں جوں دن گزار رہی ہوں میرے اندر میچورٹی آ رہی ہے اور ا ب مجھے لوگوںکی پہچان بھی ہونا شروع ہو گئی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ میں کبھی بھی نمبروں کی دوڑ میں شامل نہیں ہوئی جسے پرستار پسند کریں گے وہی نمبر ون ہوگا۔

وقت اشاعت : 10/03/2018 - 17:06:12

Rlated Stars :