فلم ’’ہیٹ سٹوری4 ‘‘ ریلیز کے پہلے روز بڑا بزنس کرنے میں ناکام، صرف 3.76 کروڑ ہی کما سکی

اتوار 11 مارچ 2018 14:20

ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 مارچ2018ء) بالی وڈ فلم ’’ہیٹ سٹوری4 ‘‘ باکس آفس پر ریلیز کے پہلے روز بڑا بزنس کرنے میں ناکام ہوگئی، فلم پہلے روز صرف 3.76 کروڑ ہی کما سکی۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق ہدایت کار وشال پانڈے کی فلم ’’ہیٹ سٹوری4 ‘‘ 9 مارچ کو ریلیز کی گئی جو باکس آفس پر ریلیز کے پہلے روز بڑا بزنس کرنے میں ناکام ہوگئی اورصرف 3.76 کروڑ ہی کما سکی۔ فلم میں اداکارہ اروشی روٹیلا اور کرن واہی ، اہانہ ڈھلون اور ویوان بھٹینا شامل ہیں۔

وقت اشاعت : 11/03/2018 - 14:20:07

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :