فلم’ ’ریڈی پلیئر ون‘ ‘30مارچ کو تہلکہ مچائے گی
منگل 13 مارچ 2018 11:47
(جاری ہے)
سائنسی دنیا کا حقیقی دنیا سے مقابلہ ،کون جیتے گا یہ جنگ ،یہ دیکھنے کے لیے آپ کو 30 مارچ کو سنیما گھروں میں جانا ہوگا۔
فلم ’ریڈی پلیئر ون‘ کا سرپرائز ورلڈ پریمئیر سائوتھ ویسٹ فلم فیسٹیول میں ہوا،جسے دیکھنے کے بعد فلم بینوں نے جو ریویوز دیئے وہ بہت شاندار ہیں ،ہالی ووڈ کی یہ نئی سائنس فکشن فلم ایک ناول سے ماخوذ ہے۔’ریڈی پلیئر ون‘ فلم کی کہانی ایک نوجوان کی ہے جو 2045میں اوسیس نامی شہر میں رہتا ہے ،جہاں حقیقت اور ورچوئل دنیا آمنے سامنے ہیں۔Famous Showbiz Stars
misha chaudhry
Sherilyn Fenn
M. Night Shyamalan
Alexis Bledel
Ashley Jones
Rosamund Pike
Hilarie Burton
James McAvoy
yashma gill
Taryn Manning
Sanam Saeed
Farhan Akhtar
Showbiz News In Urdu
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کیلئے وظیفے شروع کر دیئے تھے، جس پر رضا مند ہوگئی، نشو بیگم
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم بارے سکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
مدیحہ رضوی نے اپنی دوسری شادی کا اعلان کر دیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی 48 ویں برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
معروف مزاحیہ اداکارکمال احمد رضوی کا 94 واں یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا