اجے دیوگن اور تبو فلمساز لو رنجن کی نئی رومانوی کامیڈی فلم میں جلوہ گر ہوں گے

منگل 13 مارچ 2018 17:38

اجے دیوگن اور تبو فلمساز لو رنجن کی نئی رومانوی کامیڈی فلم میں جلوہ گر ہوں گے
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 13 مارچ2018ء) بالی وڈ اداکار اجے دیوگن اور تبو فلمساز لو رنجن کی نئی رومانوی کامیڈی فلم میں جلوہ گر ہوں گے۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار اجے دیوگن اور تبو فلمساز لو رنجن کی نئی رومانوی کامیڈی فلم میں جلوہ گر ہوں گے ،جس کی عکسبندی ہیما چل پردیش اور لندن میں کی جائے گی ،جو رواں سال اکتوبر میں ریلیز کی جائے گی ،فلم کا نام ابھی تک نہیں رکھا گیا۔

وقت اشاعت : 13/03/2018 - 17:38:34

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :