تاپسی پنو فلم ’’من مرضیاں ‘‘ میں پنجابی لڑکی کا کردار ادا کریں گی

منگل 13 مارچ 2018 17:38

تاپسی پنو فلم ’’من مرضیاں ‘‘ میں پنجابی لڑکی کا کردار ادا کریں گی
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 13 مارچ2018ء) ) بالی وڈ اداکارہ تاپسی پنو فلم ’’من مرضیاں ‘‘ میں پنجابی لڑکی کا کردار ادا کریں گی۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ تاپسی پنو نے سوشل میڈیا پر فلم کے منظر کی تصویر شیئر کی ہے جس میں وہ پنجابی حلیے میں دکھائی دے رہی ہیں، فلم میں اداکار ابھیشیک بچن اور تاپسی پنو مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں،فلم کے ہدایتکار انوراگ کشپ اور پروڈیوسر آنند ایل رائے ہیں۔

وقت اشاعت : 13/03/2018 - 17:38:34

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :