بوبی دیول فلم ’’ہائوس فل4‘‘ کا حصہ بن گئے

بدھ 14 مارچ 2018 10:00

ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 مارچ2018ء) بالی وڈاداکار بوبی دیول فلم ’’ہائوس فل4‘‘ کا حصہ بن گئے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اکشے کمار ، ریتیش دیش مکھ کے بعداب بوبی دیول بھی فلم ’’ہائوس فل4‘‘ کا حصہ بن گئے۔

(جاری ہے)

بوبی دیول ان دنوں سلمان خان کی فلم’’ریس3‘‘ کی عکسبندی میںمصروف ہیں اس کے بعد وہ فلم ’’یملا پگلا دیوانہ3 {{‘‘ اور ’’ہائوس فل4‘‘ میں جلوہ گر ہوں گے۔ فلم ساز ساجد نادیاوالا نے فلم ’’ہائوس فل4‘‘ کی کاسٹ میں بوبی دیول کے نام کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔

وقت اشاعت : 14/03/2018 - 10:00:06

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :