رنبیر کپور اور آیان مکھرجی عالیہ بھٹ کی 25 ویں سالگرہ پر سرپرائز پارٹی

ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 14 مارچ2018ء) بالی وڈ اداکار رنبیر کپور اور آیان مکھرجی عالیہ بھٹ کی 25ویں سالگرہ کے لئے سرپرائز پارٹی منعقد کرنے کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ ان دنوں آیان مکھرجی کی فلم ’’براہمسترا‘‘ کی عکسبندی بلغاریہ میں کر رہے ہیں اور عالیہ بھٹ کی 15مارچ کو 25ویں سالگرہ بھی ہے اس لئے رنبیر کپور اور آیان مکھرجی عالیہ بھٹ کے لئے سرپرائز پارٹی منعقد کرنے کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں۔

وقت اشاعت : 14/03/2018 - 10:00:06

Your Thoughts and Comments