شلپا شندے ،سنیل گرور کے ساتھ کامیڈی شو کریں گی

شلپا شندے ،سنیل گرور کے ساتھ کامیڈی شو کریں گی
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 14 مارچ2018ء) بالی وڈ اداکارہ شلپا شندے کامیڈی کنگ سنیل گرور کے ساتھ کامیڈی شو کریں گی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق شلپا شندے سنیل گرور کے ساتھ کامیڈی شو کریں گی۔

(جاری ہے)

شو کی پروڈیوسر پریتی سیموس ہیں۔ پریتی کا کہنا ہے کہ وہ کامیڈی نائٹ ود کپل شرما اوردی کپل شرما شو جیسا ایک کامیڈی شو کرنا چاہتی ہیں جس میں وہ شلپا شندے اور سنیل گرور کو لینا چاہتی ہیں۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 14/03/2018 - 12:39:21

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments