بشریٰ انصاری تفریح کیلئے کینیڈا روانہ ، دو ماہ قیام کے بعد واپس آئیں گی

بشریٰ انصاری تفریح کیلئے کینیڈا روانہ ، دو ماہ قیام کے بعد واپس آئیں ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 14 مارچ2018ء) سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری کینیڈا روانہ ہو گئیں ، دو ماہ قیام کے بعد واپس آجائیں گی۔ ذرائع کے مطابق بشریٰ انصاری مسلسل شوبز مصروفیات کی وجہ سے ذہنی تھکاوٹ کا شکار ہو چکی تھیں جسے دور کرنے کیلئے وہ کینیڈا روانہ ہوئی ہیں جہاں وہ ٹورنٹو میں دو ماہ قیام کے دوران سیاحتی اور تاریخی مقامات کی سیرو تفریح کریں گی ۔

(جاری ہے)

دو ماہ کی چھٹیاں گزارنے کے بعد مئی کے وسط میں واپس آجائیں گی۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 14/03/2018 - 13:06:47

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments