فلم کی شوٹنگ کے دوران امیتابھ بچن کی طبیعت خراب ،ْ ڈاکٹروں کا دو دن آرام کا مشورہ

کی شوٹنگ کے دوران گھنٹوں گھنٹوں بھاری بھرکم لباس پہننے سے امیتابھ بچن سر ،ْکمر اور گردن میں درد کی شکایت کرنے لگے

فلم کی شوٹنگ کے دوران امیتابھ بچن کی طبیعت خراب ،ْ ڈاکٹروں کا دو دن ..
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 14 مارچ2018ء) فلم کی شوٹنگ کے دوران امیتابھ بچن کو صحت کی خرابی کے کچھ مسائل کا بھی سامنا کرنا پڑا ،ْجودھ پور میں فلم کی شوٹنگ کے دوران گھنٹوں گھنٹوں بھاری بھرکم لباس پہننے سے امیتابھ بچن سر ،ْکمر اور گردن میں درد کی شکایت کرنے لگے اور شوٹنگ کے دوران ہی ان کی طبیعت بگڑ گئی۔

(جاری ہے)

امیتابھ کے چیک اپ کے لیے ممبئی سے ڈاکٹروں کی ٹیم کو طیارے کے ذریعے جودھ پور طلب کیا گیا جہاں ڈاکٹروں نے چیک اپ کے بعد انہیں 2 دن کا آرام کا مشورہ دیا۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 14/03/2018 - 14:27:09

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments