سینئر اداکار عابد علی 66برس کے ہو گئے ، کل سالگرہ کا کیک کاٹیں گے

جمعہ 16 مارچ 2018 12:32

سینئر اداکار عابد علی 66برس کے ہو گئے ، کل سالگرہ کا کیک کاٹیں گے
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 مارچ2018ء) سینئر اداکار عابد علی 66برس کے ہو گئے ، کل بروز ہفتہ فیملی کے ہمراہ سالگرہ کا کیک کاٹیں گے ۔عابد علی 17مارچ 1952ء کو کوئٹہ میں پیدا ہوئے ۔

(جاری ہے)

انہوں نے اپنے فنی کیرئیر کا آغاز پی ٹی وی سے کیا اور اب تک بے شمار ڈرامہ سیریلز میں اداکاری کے جوہر دکھا چکے ہیں ۔ عابد علی کی بیٹی ایمان علی بھی شوبز کی دنیا میں بڑی مقبول ہیں ۔ عابد علی اپنی فیملی کے ہمراہ سالگرہ کا کیک کاٹیں گے ۔

وقت اشاعت : 16/03/2018 - 12:32:47

Rlated Stars :