پاکستانی گلوکاروں نے اپنی محنت سے دنیابھرمیں اپنامقام بنایاہے‘سائرہ نسیم
جمعہ 16 مارچ 2018 22:19
(جاری ہے)
اپنے ایک انٹرویو میں کہا کہ پاکستان میں گلوکاروں نے اپنی محنت سے دنیابھرمیں اپنامقام بنایاہے ہماری عوام اپنے سنگرزپربڑااعتمادرکھتے ہیں یہ ہی وجہ ہے کہ دنیابھرمیں ہمارے گلوکاروں نے دھوم مچائی ہوئی ہے پڑوسی ملک کی زیادہ ترفلموں میں ہمارے سنگرزنے اپنے آواز میں گانے ریکارڈکروائے ہیں جنھیں دنیا بھر میں پذیرائی حاصل ہورہی ہے اوربھارتی فلموں میں گائیکی کی بنا پر مزید چار چاند لگ گئے۔۔
Famous Showbiz Stars
Sandeepa Dhar
adele
Govinda
Jeremy Renner
Asin Thottumkal
Milind Soman
Hailee Steinfeld
Farooq Qaiser
Asrar
Tanvi Azmi
Sharon Stone
Naomie Harris
Showbiz News In Urdu
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کیلئے وظیفے شروع کر دیئے تھے، جس پر رضا مند ہوگئی، نشو بیگم
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم بارے سکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
مدیحہ رضوی نے اپنی دوسری شادی کا اعلان کر دیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی 48 ویں برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
معروف مزاحیہ اداکارکمال احمد رضوی کا 94 واں یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا