مجھے اسکول میں پینسی کہا جاتا تھا، کرن جوہر
اتوار 18 مارچ 2018 16:30
(جاری ہے)
میڈیا کے مطابق فلمساز کرن جوہر نے ٹی وی شو ’’انڈیاز نیکسٹ سپر اسٹار ‘‘ میں ایک کنٹسٹنٹ کے پینسی جیسے شخص کی طرح پرفارمنس پر گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ یہ پرفارمنس دیکھ کر مجھے اسکول کے دنوں کی یاد آگئی جب انہیں پینسی کہہ کر بلایا جاتا تھا۔
پینسی کا لفظ دنیا میں ان لڑکوں کے لئے استعمال کیاجاتا ہے جو لڑکیوں کی طرح چلتے ہیں۔ میں لڑکیوں کے گانوں پر ڈانس کرتا تھاجس پر دوست میرا مزاق اڑاتے تھے جس کے بعد میں ٹیچر کے پاس گیا اورانہوں نے مجھے دلیری سے دنیا کاسامنا کرنے کی ہمت دی۔Famous Showbiz Stars
Adeel Hashmi
afreen pari
Rubén Blades
Ali Raza
Fahad Mustafa
Amanat Ali
Waqar Zaka
Colin Hanks
Tara Reid
Kajol
Javier Bardem
Sadaf Kanwal
Showbiz News In Urdu
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
-
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
-
خواتین کی طرح مرد اداکاروں پر بھی اچھا نظر آنے کا دبائو ہوتا ہے، راجکمار رائو
-
نوازالدین صدیقی بیٹی کو اداکار بنانے کے خواہشمند
-
نامور صداکار، اداکار اور شاعر طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
-
معروف ادیب افسانہ نگار اے حمید کی برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی