مادھوری ڈکشٹ نے سری دیوی کی جگہ لے لی
ابھیشک ورما کی خوبصورت فلم کا حصہ بننے پر پورا خاندان مادھوری ڈکشٹ کا مشکور ہے، جھانوی کپور
پیر 19 مارچ 2018 18:37
(جاری ہے)
بالی ووڈ کی نامور اداکارہ سری دیوی کی موت بالی ووڈ کے لیے یقینی طور پر ایک بڑا دھچکا تھا، بالی وڈ رپورٹس کے مطابق انجہانی سری دیوی کو کرن جوہر اور ساجد ناڈیاوالا نے اپنی نئی آنے والی فلم میں سنجے دت کے مد مقابل کاسٹ کیا تھا اور فلم کی شوٹنگ بھی شروع ہونے والی تھی تاہم اچانک سری دیوی کی موت ہوگئی جس کے بعد کرن جوہر فلم ختم کرنے کی منصوبہ بندی کررہے تھے تاہم بھارتی میڈیا کے مطابق اب فلم میں سری دیوی کا کردار مادھوری ڈکشٹ نبھائیں گی۔
سری دیوی کی بیٹی جھانوی کپور نے انسٹاگرام پر مادھوری ڈکشٹ اور سری دیوی کی تصویر شئیر کی جس میں ان کا کہنا تھا کہ ہدایت کار ابھیشیک ورما کی اگلی فلم سری دیوی کے دل کے بہت قریب تھی تاہم اب والد، خوشی اور میں مادھوری ڈکشٹ کے مشکور ہیں کہ وہ اب ابھیشیک ورما کی اس خوبصورت فلم کا حصہ بن گئیں ہیں۔۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Emily Deschanel
Sam Smith
Waqar Zaka
Javier Bardem
Shantel VanSanten
Fazila Qazi
Saira Naseem
Robbie Amell
Shilpa shinde
Bella Hadid
Michelle Gomez
Amrita Rao
Showbiz News In Urdu
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کیلئے وظیفے شروع کر دیئے تھے، جس پر رضا مند ہوگئی، نشو بیگم
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم بارے سکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
مدیحہ رضوی نے اپنی دوسری شادی کا اعلان کر دیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی 48 ویں برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
معروف مزاحیہ اداکارکمال احمد رضوی کا 94 واں یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا