الحمرا کلچرل کمپلیکس قذافی اسٹیڈیم کے ہالز کا 23مارچ کو ہونیوالا افتتاح تاخیر کا شکار
منگل 20 مارچ 2018 21:38
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق الحمرا کلچرل کمپلیکس قذافی اسٹیڈیم کے ہال l اور ہال ll کو تزئین و آرائش کا کام تیزی سے جاری تھا اور توقع کی جا رہی تھی کہ 23مارچ کو دونوں ہالز کو اسٹیج ڈراموں کے لئے دوبارہ کھول دیا جائے گا تاہم پاکستان سپر لیگ کے میچز سے قبل ہی قذافی اسٹیڈیم کی سکیورٹی سنبھال لی گئی جس کی وجہ سے الحمرا میں ہونیوالا کام التوا کا شکار ہو گیا ۔اب اس کا افتتاح اگلے ماہ کے پہلے ہفتے میں متوقع ہے جس کے بعد ہال lاور ہال llکو اسٹیج ڈراموں کے لئے دوبارہ کھول دیا جائے گا۔۔
Famous Showbiz Stars
Maia Mitchell
Anthony Michael Hall
Samina Peerzada
Rauf Lala
kareena jan
Ali Agha
ananya pandey
Pernia Qureshi
Amanullah Khan
Lily-Rose Melody Depp
Sienna Miller
Barbara Eden
Showbiz News In Urdu
-
میرے پسندیدہ اداکارہ ورون دھوان اورکارتک آریان ہیں،کریتی سنین
-
بیٹی اننیا کے ادیتیا کیساتھ ریلیشن پر بات کرنے سے مجھے کوئی مسئلہ نہیں، والد
-
فیصل قریشی کو ٹی وی ڈرامے ’ظلم’ کے ڈائیلاگ مہنگے پڑ گئے
-
انڈیا کی میگا سائنس فکشن فلم ’کالکی 2898AD‘ کا دھماکے دار ٹیزرجاری
-
رنویر سنگھ نے اپنی ڈیپ فیک ویڈیو کیخلاف مقدمہ درج کروا دیا
-
بابر اعظم کی جانب سے شادی کی پیشکش پر میری طرف سے معذرت، نازش جہانگیر
-
معلوم نہیں تھا سلمان خان میری زندگی بدل دیں گے، زرین خان
-
پوسٹل سروس کی مہربانی،اداکارہ صرحا اصغر کا عید کا جوڑا عید کے بعد پہنچا