فلم ’’ریڈ‘‘کا ریلیز کے پہلے 6 دن میں 58.39 کروڑ روپے کا بزنس

جمعہ 23 مارچ 2018 12:01

فلم ’’ریڈ‘‘کا ریلیز کے پہلے 6 دن میں 58.39 کروڑ روپے کا بزنس
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 مارچ2018ء) بالی وڈ فلم ’’ریڈ‘‘ نے ریلیز کے 6 روز میں 58.39 کروڑروپے کا بزنس کر لیا۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ہدایتکار راج کمار گپتا کی فلم ’’ریڈ ‘‘16 مارچ کو ریلیز کی گئی جس نے 6 روز میں مجموعی طور پر58.39 کروڑ روپے کما لئے ہیں، فلم میں اجے دیوگن اور ایلیانا ڈی کروز نے مرکزی کردار ادا کیا، فلم کی کہانی 1980ء کی دہائی میں انکم ٹیکس چھاپوں کے سچے واقعات پر مبنی ہے۔

وقت اشاعت : 23/03/2018 - 12:01:06

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :