- Home
- شوبز
- فارمولا فلمیں زیادہ عرصے تک نہیں چل سکتیں، رائٹروں کو نئے موضوعات پر قلم آزمائی کرنی ہو گی ..
فارمولا فلمیں زیادہ عرصے تک نہیں چل سکتیں، رائٹروں کو نئے موضوعات پر قلم آزمائی کرنی ہو گی ‘ مہوش حیات
فلم کا اصل مقصد انٹرٹینمنٹ کے ساتھ لوگوں کی اصلاح کرنا بھی ہے ،فلموں میں اصلاح کے پہلو کو زیادہ اجاگر کرنا چاہیے
پیر 26 مارچ 2018 13:03
(جاری ہے)
انہوں نے ’’ این این آئی‘‘ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ معاشرے میں لاتعداد موضوعات ایسے ہیں جن پر ابھی تک کچھ نہیں لکھا جا سکا ،فلم کا اصل مقصد انٹرٹینمنٹ کے ساتھ لوگوں کی اصلاح کرنا بھی ہے اور اسی لیے فلموں میں اصلاح کے پہلو کو زیادہ اجاگر کرنا چاہیے ۔
انہوں نے کہاکہ یہ تاثر غلط ہے کہ ’’نامعلوم افراد ‘‘کسی فلم کی کاپی تھی، یہ بالکل اوریجنل فلم تھی جس میں عوامی مسائل کی عکاسی کی گئی تھی ۔ مہوش حیات نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ مثبت سوچ رکھتی ہوں اور یہی وجہ ہے کہ میری کسی سے کوئی رقابت نہیں ۔ انہوں نے کہا کہ کراچی میں کار ڈرائیور کرنا مشکل کام ہے ،کبھی ڈرائیور نہ ہو تو مجبوراً مجھے یہ ناگوار کام کرنا پڑتا ہے۔Rlated Stars :
Famous Showbiz Stars
Gemma Chan
drake
Sami Shah
Daniel Day-Lewis
Kiran Malik
fauzia chaudhry
Angelina Jolie
Madeeha Gauhar
Afreen Khan
Arjun Rampal
Amanda Bynes
Justin Bieber
Showbiz News In Urdu
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کیلئے وظیفے شروع کر دیئے تھے، جس پر رضا مند ہوگئی، نشو بیگم
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم بارے سکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
مدیحہ رضوی نے اپنی دوسری شادی کا اعلان کر دیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی 48 ویں برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
معروف مزاحیہ اداکارکمال احمد رضوی کا 94 واں یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا