ہنسل مہتا نئی ویب سیریز ’’دی سکیم‘‘پر کام کریں گے

پیر 26 مارچ 2018 13:57

ہنسل مہتا نئی ویب سیریز ’’دی سکیم‘‘پر کام کریں گے
ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 مارچ2018ء) قومی ایوارڈ یافتہ ہدایتکار ہنسل مہتا نئی ویب سیریز ’’دی سکیم‘‘پر کام کریں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق قومی ایوارڈ یافتہ ہدایتکار ہنسل مہتا ان دنوں اپنی نئی ویب سیریز ’’دی سکیم‘‘ پر کام کر رہے ہیں۔

(جاری ہے)

فلم کی کہانی بھارتی سٹاک ایکسچینج کے حالات پر مبنی ہے جو سوچیتا دلال اور دیباشش باسو کی کتاب سے ماخوذ ہے۔

وقت اشاعت : 26/03/2018 - 13:57:40