ماہرہ خان کی نئی فلم ’پرے ہٹ لًو‘ کیلئے اداکارہ زارا نور عباس کا بھی انتخاب کرلیا گیا
جمعرات 29 مارچ 2018 13:17
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹس کے مطابق فلم ساز عاصم رضا نے زارا کو فلم میں معاون کردار کی آفر کی اور انہوں نے فوراً ہی حامی بھرلی کیونکہ ان کی خواہش تھی کہ وہ عاصم رضا کے ساتھ کام کریں۔
پرے ہٹ لًو‘ زارا نور کی ڈیبیو فلم ہوگی جس میں وہ ماہرہ خان اور شہریار منور کے ساتھ کام کریں گی۔خیال رہے کہ زارا نور عباس، بشریٰ انصاری کی بھانجی اور اداکارہ اسما عباس کی صاحبزادی ہیں، جن کی گزشتہ برس اداکار اسد صدیقی سے شادی ہوئی ہے۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Alexander Skarsgård
Michelle Pfeiffer
Afraz Rasool
Norman Reedus
Chyler Leigh
sobia khan
Khalida Riyasat
Olivia DeJonge
Rachel Melvin
Nora Fatehi
Bellamy Young
Loan Chabanol
Showbiz News In Urdu
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
-
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
-
خواتین کی طرح مرد اداکاروں پر بھی اچھا نظر آنے کا دبائو ہوتا ہے، راجکمار رائو
-
نوازالدین صدیقی بیٹی کو اداکار بنانے کے خواہشمند
-
نامور صداکار، اداکار اور شاعر طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
-
معروف ادیب افسانہ نگار اے حمید کی برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی