معروف اداکار لطیف کپاڈیا کی 16 ویں برسی منائی گئی
جمعرات 29 مارچ 2018 14:24
(جاری ہے)
انہوں نے بہت سے سٹیج ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے جن میں ’’قصہ سوتے جاگتے کا‘‘، ’’ایک دن کا سلطان،، اور ’’پھر بھی ہم جیتے رہے‘‘ نے عوام میں بے حد مقبولیت حاصل کی۔
1967ء میں انہوں نے پہلے ٹی وی ڈرامہ ’’شیشے کا آدمی‘‘ میں کام کیا۔ بعدازاں انہوں نے بارش، ففٹی ففٹی، برزخ، نادان نادیہ اور شکست آرزو میں اپنی اداکاری کا لوہا منوایا۔انہیں 23 مارچ 2001ء کو تمغہ حسن کارکردگی سے نوازا گیا۔ لطیف کپاڈیا 29 مارچ 2002ء کو 68 برس کی عمر میں اپنے خالق حقیقی سے جاملے۔Famous Showbiz Stars
Abida Parveen
Abigail Breslin
Elizabeth Berkley
nadra chaudhry
Samina Peerzada
Haseena Moin
Hira Tareen
Ileana D'Cruz
Nana Patekar
Jim Parsons
Aimee Teegarden
Neha Sharma
Showbiz News In Urdu
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی 28اپریل کومنائی جائے گی
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
-
آج کل کے ڈراموں میں رشتوں کا تقدس پامال کیا جارہا ہے،نعمان اعجاز
-
بشریٰ انصاری کے دوسرے شوہر کی پہلی شادی اینکر فرح سعدیہ سے ہوئی تھی ،ڈاکٹرعمرعادل
-
شاہ رخ خان کی ڈان کے روپ میں واپسی
-
زوہاب خان نے داڑھی بڑھانے کیلئے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی
-
مجھے جلدی شادی کرنے پر کوئی پچھتاوا نہیں ہی: سدرہ نیازی