حساس طبیعت کے مالک افراد فلم انڈسٹری میں نہ آئیں، سوہا علی

پیر 2 اپریل 2018 11:33

حساس طبیعت کے مالک افراد فلم انڈسٹری میں نہ آئیں، سوہا علی
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 اپریل2018ء) بالی وڈ اداکارہ سوہا علی خان نے کہا ہے کہ حساس طبیعت کے مالک افراد کوفلم انڈسٹری میں نہیں آنا چاہیے۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق سوہا علی خان نے حالیہ انٹرویو میں کہا ہے کہ اگر کسی حساس دل شخص فلم انڈسٹری میں آ جائے تو لوگ ہر وقت تنقید کرکرکے اس کا دل توڑدیں گے۔ سوہا علی خان نے کہا کہ وہ سمجھتی ہیں کہ بالی وڈفلم انڈسٹری حساس دل اورحساس طبیعت کے مالک افراد کے لئے کو جگہ نہیںہے ۔ سوہا بہت جلد اپنے شوہر اداکار کنعال کھیمو کے ساتھ پروڈکشن ہائوس بنانے جا رہی ہیں، جس کے ذریعے وہ نئے چہروں کو متعارف کروانا چاہتی ہیں۔

وقت اشاعت : 02/04/2018 - 11:33:52

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :