ودیوت جموال کیساتھ شروتی ہاسن کاسٹ

منگل 3 اپریل 2018 15:15

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 03 اپریل2018ء) بالی وڈ ہدایتکار منیش منجریکر نے اپنی نئی فلم کے لئے ودیوت جموال کے ساتھ شروتی ہاسن کو کاسٹ کرنے کا اعلان کر دیا۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق ہدایتکار منیش منجریکر نے اپنی نئی فلم کے لئے ودیوت جموال کے نام کا اعلان کیا تھا اور اب انہوں نے فلم کی اداکارہ کے نام کا بھی اعلان کر دیا جو شروتی ہیں۔ فلم میں شروتی ایک دیہاتی لڑکی کا کردارادا کریں گی۔

وقت اشاعت : 03/04/2018 - 15:15:36

Rlated Stars :