اردو فلم ’’کیک‘‘ بری طرح فلاپ ہوگئی

منگل 3 اپریل 2018 16:45

اردو فلم ’’کیک‘‘ بری طرح فلاپ ہوگئی
لاہور۔3 اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 اپریل2018ء) حال ہی میں نمائش کیلئے پیش کی جانیوالی پاکستانی اردو فلم ’’کیک‘‘ بری طرح فلاپ ہوگئی۔

(جاری ہے)

کیک کے اداکاروں میں زیادہ تر ٹی وی کے نئے فنکار شامل تھے مگر فلم کمزور سکرپٹ‘ میوزک اور ڈائریکشن کی وجہ سے فلاپ ہوئی‘ کیک کی ناکامی پر فلمی حلقوں میں افسوس کا اظہار کیا جارہا ہے۔

وقت اشاعت : 03/04/2018 - 16:45:16

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :