ْکامیڈین کنگ نسیم وکی اور فلم سٹار مہک کے نئے ڈرامہ ’’مقدر کی دولہن ‘‘کا آغاز ‘2ہفتے جاری رہیگا

جمعہ 6 اپریل 2018 15:45

ْکامیڈین کنگ نسیم وکی اور فلم سٹار مہک کے نئے ڈرامہ ’’مقدر کی دولہن ‘‘کا آغاز ‘2ہفتے جاری رہیگا
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 06 اپریل2018ء) کامیڈین کنگ نسیم وکی اور فلم سٹار مہک کے نئے ڈرامہ ’’مقدر کی دولہن ‘‘کا آغاز ‘2ہفتے جاری رہیگا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق تماثیل تھیٹر میں شروع ہونیوالے ڈرامہ کی کاسٹ میں نسیم وکی ‘مہک نور ‘سخاوت ناز ‘قیصر پیا ‘گلفام‘طاہر انجام ‘پرویز خان ’فلم سٹار ثوبیہ خان ‘نشاء بھٹی ‘نگار چوہدری اور بینا سحر سمیت دیگر بھی ڈرامہ کی کاسٹ میں شامل ہیں اور اس حوالے سے کامیڈین کنگ نسیم وکی نے بتایا کہ یہ ڈرامہ کامیڈی سمیت ہر لحاظ سے یادگار ہوگا اور یقینی طور پر کامیابیوں کے ریکارڈ قائم کر یگا۔

وقت اشاعت : 06/04/2018 - 15:45:49

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :