عائشہ عمر کی تیسری فلم ’کاف کنگنا‘،عکسبندی شروع
بدھ 11 اپریل 2018 14:37
(جاری ہے)
انہوں نے مزید کہا کہ ’سمیع اور ایشل بھی میرے لیے کسی رحمت سے کم نہیں، وہ دونوں بھی بیحد محنت کررہے ہیں، مجھے لگتا ہے کہ خدا نے میرے لیے دروازے کھول دیے ہیں اور وہ ہر کام کو آسان بنا رہا ہے‘۔
فلم میں اپنے کردار ’گل ناز‘ پر بات کرتے ہوئے عائشہ عمر نے بتایا کہ ’میرے کردار کا تعلق لاہور سے ہے، جس کا نام گل ناز ہوگا، وہ بیحد بہادر لڑکی ہے‘۔انہوں نے مزید کہا کہ ’وہ ایک ایسی لڑکی ہے جو کسی سے نہیں ڈرتی، اس کا تعلق ایک امیر خاندان سے ہے‘۔خلیل الرحمٰن قمر کا کہنا تھا کہ ’مجھے اس فلم کے لیے ایک لاہور سے تعلق رکھنے والی لڑکی کی ضرورت تھی اور عائشہ عمر کا ذاتی تجربہ مجھے فلم میں مدد دے رہا ہے‘۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Naseeruddin Shah
Kesha
Eva Mendes
Johnny Depp
Agha Shiraz
Nabeel
Laura Prepon
Cassie Scerbo
Abdullah Kadwani
Sonya Hussain
Sonya Jehan
Mikaal Zulfiqar
Showbiz News In Urdu
-
میرے پسندیدہ اداکارہ ورون دھوان اورکارتک آریان ہیں،کریتی سنین
-
بیٹی اننیا کے ادیتیا کیساتھ ریلیشن پر بات کرنے سے مجھے کوئی مسئلہ نہیں، والد
-
فیصل قریشی کو ٹی وی ڈرامے ’ظلم’ کے ڈائیلاگ مہنگے پڑ گئے
-
انڈیا کی میگا سائنس فکشن فلم ’کالکی 2898AD‘ کا دھماکے دار ٹیزرجاری
-
رنویر سنگھ نے اپنی ڈیپ فیک ویڈیو کیخلاف مقدمہ درج کروا دیا
-
بابر اعظم کی جانب سے شادی کی پیشکش پر میری طرف سے معذرت، نازش جہانگیر
-
معلوم نہیں تھا سلمان خان میری زندگی بدل دیں گے، زرین خان
-
پوسٹل سروس کی مہربانی،اداکارہ صرحا اصغر کا عید کا جوڑا عید کے بعد پہنچا