فلم ’’اکتوبر ‘‘کو سنسر بورڈ نے پاس کر دیا

بدھ 11 اپریل 2018 20:58

فلم ’’اکتوبر ‘‘کو سنسر بورڈ نے پاس کر دیا
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 11 اپریل2018ء) لالی ووڈ کی جانب سے بنائی جانے والی فلم ’’اکتوبر ‘‘کو سنسر بورڈ نے پاس کر دیا ہے جس کے بعد مذکورہ فلم تیرہ اپریل کو ملک بھر کے سینمائوں کی زینت ہو گی ۔
وقت اشاعت : 11/04/2018 - 20:58:28

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :