میلیسا مک کارتھے ایکشن کامیڈی فلم ’’سپر انٹیلی جنس‘‘ کا حصہ بن گئیں

جمعرات 12 اپریل 2018 13:55

میلیسا مک کارتھے ایکشن کامیڈی فلم ’’سپر انٹیلی جنس‘‘ کا حصہ بن گئیں
لاس اینجلس۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 اپریل2018ء) ہالی وڈ اداکارہ میلیسا مک کارتھی ہدایتکار بن فالکون کی ایکشن کامیڈی فلم ’’سپر انٹیلی جنس‘‘ کا حصہ بن گئیں۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ میلیسا مک کارتھی ہدایتکار بن فالکون کی ایکشن کامیڈی فلم ’’سپر انٹیلی جنس‘‘ کا حصہ بن گئیں، فلم کی کہانی سٹیو ملوری نے لکھی ہے جو سابق کارپوریٹ ایگزیکٹو کارل پیٹرس کے گرد گھومتی ہے جسے سپر انٹیلی جنس جو مصنوعی انٹیلی جنس ہوتی ہے کی طرف سے مشاہدے کے لئے منتخب کیا جاتا ہے اور اس دوران اسے زندگی میں اتار چڑھائوکا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

وقت اشاعت : 12/04/2018 - 13:55:01

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :