عائشہ عمر کی بولڈ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ، صارفین کی تنقید

جمعہ 13 اپریل 2018 20:59

عائشہ عمر کی بولڈ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ، صارفین کی تنقید
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 13 اپریل2018ء) معروف پاکستانی ماڈل و اداکارہ عائشہ عمر کے بولڈ فوٹو شوٹ کی ایک تصویر سامنے آگئی، جس پر سوشل میڈیا صارفین بھی اداکارہ پر برس پڑے۔تفصیلات کے مطابق عائشہ عمر کا شمار پاکستان کی خوبرو اداکاراوں میں ہوتا ہے۔

(جاری ہے)

حالیہ دنوں ان کا فوٹوشوٹ سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہا ہے جبکہ مداح اپنی رائے کا اظہار کمنٹس کی صورت میں کرکے انہیں تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں۔

سوشل میڈیا پر کئی افراد انہیں تنقید کا نشانہ بھی بنا رہے ہیں۔ایک سوشل میڈیا صارف کی جانب سے کہا گیا کہ ‘رمضان آرہا ہے بتائیں اسلام کی باتیں کرنے کونسے چینل پر آئینگی’۔جبکہ ایک صارف نے اپنی رائے کا اظہار کچھ یوں کیا کہ ‘ہم بہت غریب ہیں، اتنے غریب کے ہمارے پاس اپنا کوئی کلچر ہی نہیں’۔۔
وقت اشاعت : 13/04/2018 - 20:59:48

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :