فیشن کی سمجھ بوجھ کئی سالوں کے تجربے پر محیط ہے، اداکارہ نیہا دھوپیا
پیر 16 اپریل 2018 13:38
(جاری ہے)
بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ نیہا دھوپیا نے کہا ہے کہ ان کے لئے فیشن وہ ہے جو آپ نظر آتے ہیں اور جو پہنتے ہیں ،اس میں خود کو آرام دہ محسوس کریں۔
انہوں نے کہا کہ میری فیشن کی سمجھ بوجھ کئی سالوں کے مشاہدے اور تجربے پر محیط ہے اور مجھے مختلف سٹائلز اپنانے اور ان کے ساتھ تجربات کرنا پسند ہے چاہے وہ گلیمرس ہو یا نہ ہو، میں اب بہتر سمجھتی ہوں کہ میرے لئے کیا بہتر ہے اور اس کے لئے میں بہترین ڈیزائنرز کے ساتھ منسلک ہوں جو میرے خیالات کو زندگی بخشتے ہیں۔Famous Showbiz Stars
Preity Zinta
Imran Khan
Kumail Nanjiani
Summer Glau
Urwa Hocane
Michelle Williams
Mark Harmon
Siddarth Malhotra
Asim Raza
Uzo Aduba
Asad Siddiqui
Zainab Qayyum
Showbiz News In Urdu
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کیلئے وظیفے شروع کر دیئے تھے، جس پر رضا مند ہوگئی، نشو بیگم
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم بارے سکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
مدیحہ رضوی نے اپنی دوسری شادی کا اعلان کر دیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی 48 ویں برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
معروف مزاحیہ اداکارکمال احمد رضوی کا 94 واں یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا