پی ٹی وی لاہور سنٹر کی بہتری کیلئے دن رات کو شاں ہیں، جی ایم قاضی حمید

پیر 16 اپریل 2018 14:15

لاہور۔16 اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 اپریل2018ء) پی ٹی وی لاہور کے جنرل مینجر قاضی حمید نے بتایا کہ ہم نے لاہور سنٹر کو مالی بحران سے نکال لیا ہے، جس کا کریڈٹ موجودہ ایم ڈی پی ٹی وی سروراحمد سکھیرا کو جاتا ہے، ایک ملاقات کے دوران انہوں نے بتایا کہ بہت جلد پی ٹی وی لاہور سینٹر سے متعدد نئے پروگرامز کا بھی آغاز کیا جارہا ہے،قاضی حمید نے بتایا کہ وہ لاہور سنٹر کی بہتری کیلئے دن رات محنت کر رہے ہیں۔
وقت اشاعت : 16/04/2018 - 14:15:25

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :