ہالی وڈ فلم ’’ڈرٹی ڈانسنگ‘‘ کے ہندی ریمیک کے لئے سوشانت سنگھ راجپوت اور کریتی سینن سے رابطے

پیر 16 اپریل 2018 15:04

ہالی وڈ فلم ’’ڈرٹی ڈانسنگ‘‘ کے ہندی ریمیک کے لئے سوشانت سنگھ راجپوت اور کریتی سینن سے رابطے
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 اپریل2018ء) ہالی وڈ فلم ’’ڈرٹی ڈانسنگ‘‘ کے ہندی ریمیک کے لئے سوشانت سنگھ راجپوت اور کریتی سینن سے رابطے بڑھا لئے گئے۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق1987ء میں بننے والی ہالی وڈ فلم ’’ڈرٹی ڈانسنگ‘‘ کے ہندی ریمیک کے لئے سوشانت سنگھ راجپوت اور کریتی سینن سے رابطے بڑھا لئے گئے۔ پہلے اسی فلم کے لئے ٹائیگر شروف اور دیشا پٹانی نے رابطہ کیا گیا لیکن ان کے مصروف شیڈول کے باعث اب سوشانت سنگھ راجپوت اور کریتی سینن سے رابطہ کیا جا رہا ہے۔

وقت اشاعت : 16/04/2018 - 15:04:22

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :