شاہد کپور ایک بار پھر وشال بھردواج کی نئی فلم میں نظر آئیں گے

منگل 17 اپریل 2018 11:40

شاہد کپور ایک بار پھر وشال بھردواج کی نئی فلم میں نظر آئیں گے
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 اپریل2018ء) بالی وڈ اداکار شاہد کپور ایک بار پھر ویشال بھردواج کی نئی فلم میں نظر آئیں گے۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق شاہد کپور فلم ’’کمینے‘‘ اور ’’حیدر‘‘ کے بعد ایک بار پھر وشال بھردواج کے ساتھ نظر آئیں گے، فلم کی فیمیل کردار کے نام کا اعلان کر دیا گیا ہے فلم میں ثانیہ ملہوترا ہوں گی اور امید ہے کہ ان کے ہمراہ شاہد کپور جلوہ گر ہوں گے تاہم اس بارے میں باضابطہ اعلان نہیں کیا گیا۔

وقت اشاعت : 17/04/2018 - 11:40:09

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :