عوامی مسائل پر اسٹیج ڈرامے وقت کی اہم ضرورت ہیں‘ اداکارہ ہما علی
منگل 17 اپریل 2018 12:51
(جاری ہے)
انہوں نے ’’این این آئی ‘‘سے خصوصی گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ اس وقت اسٹیج ڈرامہ مکمل کمرشل ہو چکا ہے مگر اس کا یہ مطلب نہیں کہ آرٹسٹ اپنی حدود سے باہر نکل جائیں ،اسٹیج ڈرامہ بڑا باریک بینی کا کام ہے اس میں فٹ ورک کا خصوصی خیال رکھا جاتا ہے ، اسٹیج ڈرامے کے دوران اٹھنے بیٹھنے اور چلنے تک کی بھی ایک ٹائم فریم ہوتا ہے جو اداکار اسٹیج کی بریکی سمجھ گیا وہ کبھی ناکام نہیں ہوسکتا ۔
ہما علی نے کہا کہ میں اسٹیج ڈراموں میں فضول قسم کے رقص اور بیہودہ جملے بازی کی بڑی نقاد ہوں ۔ میری اپنی سوچ کے مطابق اسٹیج ڈرامے میں ہنسی مذاق کے پہلو کلاسیکل رقص کے ساتھ ایک ایسا پیغام بھی ہونا چاہیے جس سے معاشرے کو ایک سبق آمو ز پہلو ملے۔ انہوں نے کہا کہ اسٹیج معاشرے کو سدھارنے کیلئے ایک بڑ پلیٹ فارم ہے اور اب ہم سب کی ذمہ داری کے ہم اپنا فرض کس طرح انجام دیتے ہیں ۔Famous Showbiz Stars
Mehdi Hassan
Amy Acker
Paulina Gaitan
Zhalay Sarhadi
raheela agha
Tuppence Middleton
Momina Mustehsan
Veena Malik
Sumiya Mumtaz
Eva Green
Heer
Saima Noor
Showbiz News In Urdu
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی 28اپریل کومنائی جائے گی
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
-
آج کل کے ڈراموں میں رشتوں کا تقدس پامال کیا جارہا ہے،نعمان اعجاز
-
بشریٰ انصاری کے دوسرے شوہر کی پہلی شادی اینکر فرح سعدیہ سے ہوئی تھی ،ڈاکٹرعمرعادل
-
شاہ رخ خان کی ڈان کے روپ میں واپسی
-
زوہاب خان نے داڑھی بڑھانے کیلئے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی
-
مجھے جلدی شادی کرنے پر کوئی پچھتاوا نہیں ہی: سدرہ نیازی