عید الفطر کیلئے میوزیکل البم کی تیاریوں میں مصروف ہوں ‘ عینی طاہرہ
منگل 17 اپریل 2018 12:51
(جاری ہے)
انہوں نے ’’این این آئی ‘‘سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں آج بھی گلوکاری کے ساتھ ساتھ اداکاری میں بھی مصروف ہوں اورمیری تین ڈرامہ سیریل مختلف ٹی وی چینلز سے آن ایئر ہیں جس میں پی ٹی وی سے مزاحیہ سٹ کام ’’نواب گھر ‘‘قابل ذکر ہے جس میں اسٹیج سے تعلق رکھنے والے اداکار کام کررہے ہیں اور اس کے پرڈویوسر سید حیدر ہیں ۔
ایک سوا ل کے جواب میں عینی طاہرہ نے کہا کہ وہ عید الفطر کیلئے اپنی میوزیکل البم کی تیاریوں میں بھی مصروف ہیں جو میرے پرستاروں کیلئے ایک تحفہ ہوگی ۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Emily Bett Rickards
Sean Young
Alok nath
Ali Azmat
Alamzeb Mujahid
mariah carey
Pierce Brosnan
Milo Ventimiglia
Junaid Khan
Shagufta Ejaz
Kate Hudson
Jonny Lee Miller
Showbiz News In Urdu
-
لوگوں کو تنازعات اور منفی باتیں نہیں پھیلانی چاہئیں: اداکارہ مومنہ اقبال
-
رشتوں کے ٹوٹ جانے پر خود کو ٹوٹنے مت دیں، مایا خان کا خواتین کو مشورہ
-
سلمان خان فائرنگ کے واقعے کے بعد دبئی روانہ
-
میرے لیے ایم فِل کی ڈگری لینا بائیں ہاتھ کا کھیل ہے: حریم شاہ
-
’’بیگم کہتی ہے دوسری شادی پر جان سے ہاتھ دھونا پڑینگی!‘‘ گلوکارابرارالحق
-
50 سال سے زائد عمر کی خواتین سرخ لپ اسٹک لگاتے ہوئے شرماتی ہیں، ٹوئنکل کھنہ
-
لم کی پہلی کمائی سے چائے اور پکوڑے والے کا ادھار چکایا تھا: اداکار منوج باجپائی
-
سلمان خان کی رہائش گاہ پر فائرنگ کیلئے 4لاکھ کی ڈیل تھی، ملزمان کا انکشاف