ادیتی رائو حیدری کو فلم ’’بھومی‘‘ میں بہترین اداکاری پر ’’دادا صاحب پھالکے ایوارڈ‘‘ دیا جائے گا

منگل 17 اپریل 2018 12:53

ادیتی رائو حیدری کو فلم ’’بھومی‘‘ میں بہترین اداکاری پر ’’دادا صاحب پھالکے ایوارڈ‘‘ دیا جائے گا
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 اپریل2018ء) بالی وڈ اداکارہ ادیتی رائو حیدری کو فلم ’’بھومی‘‘ میں بہترین اداکاری پر ’’دادا صاحب پھالکے ایوارڈ‘‘ سے نوازا جائے گا۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ادیتی رائو حیدری کی ھال ہی میں فلم ’’بھومی‘‘ ریلیز ہوئی جس میں انہوں نے مرکزی کردار ادا کیا، اداکارہ کو فلم میں بہترین پرفارمنس پر ’’دادا صاحب پھالکے ایوارڈ‘‘ سے نوازا جائے گا، ایوارڈ کی تقریب 21اپریل کو ممبئی کے انڈریوز آڈیٹوریم میں منعقد کی جائے گی۔

وقت اشاعت : 17/04/2018 - 12:53:47

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :