- Home
- شوبز
- ہالی وڈ ایڈونچر سے بھرپور نئی سائنس فکشن فلم ’’ریمپیج ‘‘ نے ریلیز کے 3 روز میں4 ارب روپے کما ..
ہالی وڈ ایڈونچر سے بھرپور نئی سائنس فکشن فلم ’’ریمپیج ‘‘ نے ریلیز کے 3 روز میں4 ارب روپے کما لئے
منگل 17 اپریل 2018 13:39
(جاری ہے)
ذرائع ابلاغ کے مطابق ہدایتکار بریٹ پیٹن کی سنسنی خیز اور ایڈونچر سے بھرپور فلم ’’ریمپیج ‘‘13اپریل کو ریلیز کی گئی جس نے 3 روز میں امریکی سینما گھروں میں35.7 ملین ڈالر اور دنیا بھر میں 151 ملین ڈالر کما کر باکس آفس پر تاپ پوزیشن حاصل کر لی ہے، یہ فلم 80کی دہائی کی ایک مقبول وڈیو گیم سے متاثر ہو کر بنائی گئی ہے، جس کی کہانی ایک ایسے ماہرِ حیوانیات کے بارے میں ہے جس کا سامنا خوفناک دیوہیکل بلائوں اور بن مانسوں سے ہوتا ہے، پھر ایک جینیاتی تجربے کی وجہ سے یہ دیوہیکل بلائیں بے قابو ہو کر شہر کا رخ کر لیتی ہیں اور اس دوران ایک بہادر شخص اپنی جان خطرے میں ڈال کرشہریوں کے تحفظ کا بیڑا اٹھاتا ہے۔
فلم میں اداکار ڈیوین جانسن، ناومی حارث، ملن اکیرمن، جیفری ڈین مورگن اور دیگر شامل ہیں۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Bridget Regan
Noman Javed
humayun ashraf
Jaimie Alexander
Mahesh Bhatt
Reema Khan
Emily Mortimer
Leslie Mann
Rick Springfield
Amy Smart
Guy Ritchie
Gugu Mbatha-Raw
Showbiz News In Urdu
-
لوگوں کو تنازعات اور منفی باتیں نہیں پھیلانی چاہئیں: اداکارہ مومنہ اقبال
-
رشتوں کے ٹوٹ جانے پر خود کو ٹوٹنے مت دیں، مایا خان کا خواتین کو مشورہ
-
سلمان خان فائرنگ کے واقعے کے بعد دبئی روانہ
-
میرے لیے ایم فِل کی ڈگری لینا بائیں ہاتھ کا کھیل ہے: حریم شاہ
-
’’بیگم کہتی ہے دوسری شادی پر جان سے ہاتھ دھونا پڑینگی!‘‘ گلوکارابرارالحق
-
50 سال سے زائد عمر کی خواتین سرخ لپ اسٹک لگاتے ہوئے شرماتی ہیں، ٹوئنکل کھنہ
-
لم کی پہلی کمائی سے چائے اور پکوڑے والے کا ادھار چکایا تھا: اداکار منوج باجپائی
-
سلمان خان کی رہائش گاہ پر فائرنگ کیلئے 4لاکھ کی ڈیل تھی، ملزمان کا انکشاف