سنیل گروور ہدایتکار وشال بھردواج کی فلم ’’چوڑیاں ‘‘ کا حصہ بن گئے
منگل 17 اپریل 2018 13:39
(جاری ہے)
بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اس سلسلے میں ہدایتکار وشال بھردواج کا کہنا ہے کہ وہ اداکار سنیل گروور اور وجے ریاض کے فلم ’’چوڑیاں کا حصہ بننے پر بے حد خوش ہیں، فلم میں سنیل گروور اور وجے ریاض مرکزی کردار ادا کریں گے جبکہ ان کے ساتھ اداکارہ ثانیہ ملہوترا اور رادھیکا مادان مرکزی کردار ادا کریں گی۔ انہوں نے کہا کہ فلم کی کہانی 2 حصوں پر مشتمل ہے جس میں 2 لڑکیوں کی شادی سے پہلے اور شادی کے بعد ان کی زندگیوں آنے والی تبدیلیوں کو دکھایا جائے گا۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Zoë Kravit
Sumiya Mumtaz
Lena Dunham
Megan Boone
sania maskatiya
nicolas cage
Sanam Saeed
Hira Tareen
Sunny Leone
Missi Pyle
Zil-e-Huma
Shakeel
Showbiz News In Urdu
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
-
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
-
خواتین کی طرح مرد اداکاروں پر بھی اچھا نظر آنے کا دبائو ہوتا ہے، راجکمار رائو
-
نوازالدین صدیقی بیٹی کو اداکار بنانے کے خواہشمند
-
نامور صداکار، اداکار اور شاعر طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
-
معروف ادیب افسانہ نگار اے حمید کی برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی