برصغیر کی معروف غزل گائیک اور نامور گلو کارہ اقبال بانوکی 8ویں برسی 21اپریل کو منائی جائیگی
منگل 17 اپریل 2018 14:59
(جاری ہے)
انہیں غزل گائیکی کے ساتھ ساتھ کلاسیکل، نیم کلاسیکل، ٹھمری اور دادرہ میں بھی خاص ملکہ حاصل تھا۔
وہ اردو، پنجابی، فارسی زبانوں پر مکمل عبور رکھتی تھیں‘متعدد فلموں کیلئے غزلیں اور گیت گائے،فلم قاتل میں ان کی آواز میں گایا ہو اگیت پائل میں گیت ہیں چھم چھم کے، تولاکھ چلے ری گوری تھم تھم کے نے انہیں شہرت کی بلندیوں تک پہنچا دیا۔اقبال بانو 21اپریل 2009 ء کو 74 برس کی عمر میں مختصر علالت کے بعد جہان فانی سے کوچ کر گئی تھیں۔Famous Showbiz Stars
Aima Baig
Rami Malek
Gurdas Maan
Siddarth Malhotra
Rene Russo
Maham Bhatt
Olivia Cooke
Jennifer Lopez
Nadia Ali
Odette Annable
Monica Bellucci
jaya prada
Showbiz News In Urdu
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی 28اپریل کومنائی جائے گی
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
-
آج کل کے ڈراموں میں رشتوں کا تقدس پامال کیا جارہا ہے،نعمان اعجاز
-
بشریٰ انصاری کے دوسرے شوہر کی پہلی شادی اینکر فرح سعدیہ سے ہوئی تھی ،ڈاکٹرعمرعادل
-
شاہ رخ خان کی ڈان کے روپ میں واپسی
-
زوہاب خان نے داڑھی بڑھانے کیلئے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی
-
مجھے جلدی شادی کرنے پر کوئی پچھتاوا نہیں ہی: سدرہ نیازی