مجھے پیسے بنانے کے بجائے اپنی لوگوں میں پہچا ن بنانی ہے ‘کنزا ارباب
منگل 17 اپریل 2018 14:59
(جاری ہے)
صحافیوں سے گفتگو میں ماڈل کنزا ارباب نے کہا کہ میں زندگی میں بہت بڑی کامیابی کے لئے بہت زیادہ محنت پر یقین رکھتی ہو۔
کامیابی کے لئے کوئی شارٹ کٹ نہیں ہوتا وہ لوگ جو خود کو کسی بھی فیلڈ میں کامیاب کروانا چاہتے ہیں ان کو چاہیے کہ وہ اس فیلڈ کا پورا نالج ہونا چاہئے اور اس کے مطلق خود کو اچھی طرح تیارکرکے آئیں مجھے کافی پروجیکٹ کی آفر ہورہی ہے جس میں ماڈلنگ ، ہوسٹنگ اور اداکاری کی ۔ مگر مجھے پیسے بنانے کے بجائے اپنی لوگوں میں پہچا ن بنانی ہے۔Famous Showbiz Stars
Cillian Murphy
Whitney Cummings
Jason Momoa
Jaimie Alexander
Rachel Melvin
Sunny Leone
January Jones
Salma Hayek
Farah Khan
Arisha Razi
Karan Johar
natasha baig
Showbiz News In Urdu
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
-
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
-
خواتین کی طرح مرد اداکاروں پر بھی اچھا نظر آنے کا دبائو ہوتا ہے، راجکمار رائو
-
نوازالدین صدیقی بیٹی کو اداکار بنانے کے خواہشمند
-
نامور صداکار، اداکار اور شاعر طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
-
معروف ادیب افسانہ نگار اے حمید کی برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی