سونم اپنی شادی میں ڈانس کرینگی ، فرح خان کریو گرافی کریںگی
منگل 17 اپریل 2018 15:05
(جاری ہے)
تاہم اس شادی کی خاص بات یہ ہوگی اس میں سنگیت کے پروگرام کے تمام گانوں کی کوریوگرافی کپور خاندان کی قریبی دوست اور بولی وڈ کوریوگرافر فرح خان کریں گی۔
ذرائع کے مطابق سونم کپور کی شادی کا سنگیت فلمی انداز کا ہوگا، جس میں نہ صرف سونم کپور کی جانب سے ڈانس کیے جانے کا امکان ہے، بلکہ خاندان کے دیگر افراد بھی اس میںڈانس کریں گے۔خاندانی ذرائع نے بتایا کہ سنگیت کی تقریبات میں سونم کپور کی مختلف فلموں کے مشہور گانوں سمیت شادی سے متعلق بالی وڈ کے دیگر معروف گانوں پر بھی پرفارمنس کریں گی۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Sonam Kapoor
Sahir Ali Bagga
Britt Robertson
Ali Haider
Elle Fanning
Dia Mirza
ishal fayaz
Nargis Fakhri
Aaminah Haq
Noman Masood
Aditya Roy Kapur
Rosario Dawson
Showbiz News In Urdu
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کیلئے وظیفے شروع کر دیئے تھے، جس پر رضا مند ہوگئی، نشو بیگم
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم بارے سکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
مدیحہ رضوی نے اپنی دوسری شادی کا اعلان کر دیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی 48 ویں برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
معروف مزاحیہ اداکارکمال احمد رضوی کا 94 واں یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا