بیرون ملک جانے کیلئے سلمان خان نے عدالت میں درخواست جمع کرا دی
منگل 17 اپریل 2018 15:05
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا کے مطابق سلمان خان نے جودھ پور کی عدالت میں درخواست جمع کرائی جس میں استدعا کی کہ انہیں فلم کی شوٹنگ کے لئے 4 مختلف ممالک جانا ہے اس لئے بیرون ملک جانے کی اجازت دی جائے۔
یاد رہے کہ جودھ پور کی عدالت نے سلمان خان کو کالے ہرن کے شکار کیس میں 5 سال قید کی سزا سنا رکھی ہے۔ اداکار ان دنوں ضمانت پر رہا ہیں تاہم عدالت نے ان کے بیرون ملک سفر پر پابندی عائد کر رکھی ہے۔جودھ پور کی عدالت نے اسی مقدمے میں نامزد دیگر ملزمان سیف علی خان ، تبو، نیلم اور سونالی باندرے کو مقدمے سے رہائی کے احکامات جاری کیے تھے۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Alexandra Daddario
Parineeti Chopra
Joanna Vanderham
Payal Chuadhry
Naheed Shabbir
Sawera sheikh
Waheed Murad
Musarrat Nazir
Winona Ryder
guru randhawa
Manoj Joshi
Vaani Kapoor
Showbiz News In Urdu
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی 28اپریل کومنائی جائے گی
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
-
آج کل کے ڈراموں میں رشتوں کا تقدس پامال کیا جارہا ہے،نعمان اعجاز
-
بشریٰ انصاری کے دوسرے شوہر کی پہلی شادی اینکر فرح سعدیہ سے ہوئی تھی ،ڈاکٹرعمرعادل
-
شاہ رخ خان کی ڈان کے روپ میں واپسی
-
زوہاب خان نے داڑھی بڑھانے کیلئے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی
-
مجھے جلدی شادی کرنے پر کوئی پچھتاوا نہیں ہی: سدرہ نیازی